اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید 13.12.2018 21:05 Ur.mehrnews.com اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں محاصرے اور گھر گھر تلاشی کے دوران فائرنگ کر کے 3 فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔