World News in Urdu

پینٹا گن کا سعودی عرب اور امارات سے 331 ملین ڈالر کا مطالبہ

امریکی وزارت دفاع نے یمن جنگ میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے جنگی طیاروں کو ایندھن فراہم کرنے کی مد میں دونوں ممالک سے 331 ملین ڈالر کا مطالبہ کیا ہے۔

Читайте на сайте