World News in Urdu
Декабрь
2018

Новости за 14.12.2018

Ur.mehrnews.com 

امریکہ میں روسی شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر جاسوسی کا اعتراف کرایا جاتا ہے

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکہ میں روسی خاتون ماریا بوٹینا کے اعتراف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں روسی شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر جاسوسی کا اعتراف کرایا جاتا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ندائے ایرانیان پارٹی کا چوتھا اجلاس

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف کی موجودگي میں میلاد ٹاور میں ندائے ایرانیان پارٹی کا چوتھا اجلاس منعقد ہوا۔

Ur.mehrnews.com 

اغیار پر امید نہ رکھنے اور مشترکہ ایٹمی معاہدے سے سبق سیکھنےپرتاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے اغیار پر امید نہ رکھنے کے سلسلے میں تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں مشترکہ ایٹمی معاہدے سے سبق سیکھتے ہوئےایف اے ٹی ایف جیسے دوسرے معاہدے کی طرف نہیں بڑھنا چاہیے۔

Ur.mehrnews.com 

شہابی بارش کے دلچسپ مناظر

اس رپورٹ میں شہابی بارش کے شاندار مناظر پیش کئے جاتے ہیں ، شہابی بارش ہر سال مقررہ وقت پر ہوتی ہے۔