World News in Urdu

نیب کا پاکستان کے صوبہ پنجاب کے سابق وزیر قانون سے تحقیقات کا فیصلہ

پاکستان کے قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے پاکستان کے سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ کے خلاف بھی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

Читайте на сайте