افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ میں طالبان کمانڈر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک 14.12.2018 13:59 Ur.mehrnews.com افغانستان کے صوبے زابل میں امریکی ڈرون حملہ میں طالبان کمانڈر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔