World News in Urdu

اغیار پر امید نہ رکھنے اور مشترکہ ایٹمی معاہدے سے سبق سیکھنےپرتاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے اغیار پر امید نہ رکھنے کے سلسلے میں تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں مشترکہ ایٹمی معاہدے سے سبق سیکھتے ہوئےایف اے ٹی ایف جیسے دوسرے معاہدے کی طرف نہیں بڑھنا چاہیے۔

Читайте на сайте