World News in Urdu

طالبان اور امریکہ کے درمیان بات چیت پاکستان نے کروائی

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طالبان اور امریکہ کے درمیان بات چیت پاکستان نے ہی کروائی ، پاکستان کو ڈومور کہنے والا امریکہ آج افغانستان کیلئے مدد مانگ رہاہے ۔

Читайте на сайте