World News in Urdu

پاکستانی سپریم کورٹ کا کھوکھر برادران کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

پاکستانی سپریم کورٹ نے مسلم لیگ نون کے ایم این اے افضل کھوکھر اور ایم پی اے سیف الملوک کھوکھر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا ہے۔

Читайте на сайте