لاہور میں گرجا گھروں کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے ڈی آئی جی آپریشنز نے لاہور پولیس کو ہدایت کی ہےکہ گرجا گھروں کی سکیورٹی کو مزید سخت اور بہتر بنایا جائے ۔