World News in Urdu
Декабрь
2018

Новости за 16.12.2018

Ur.mehrnews.com 

کشمیر میں کئی حریت رہنما گھروں میں محصور یا گرفتار

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حکومت نے حریت رہنما اور انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے رہنما آغا سید حسن موسوی سمیت کئی حریت رہنماؤں کو گھروں میں محصور جبکہ متعدد کو گرفتار کرلیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

غزہ میں مزاحمتی تنظیم عز الدین قسام کی فوجی پریڈ

غزہ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم عز الدین قسام نے اس تنظیم کی تاسیس کی سالگرہ کی مناسبت سے شاندار فوجی پریڈ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیل کے ہر حملے کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران میں بازار شب یلدا

ایران میں شب یلدا ( سال کی طولانی شب ) کے پروگرام کے لئے خرید کا سلسلہ جاری ہے، اس موقع پر نگراں ادارے کھانے پینے کی چیزوں کی قیمتوں پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں

پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں، 9ویں سکیل کے پٹواری کیلئے اوپر سے سفارش آتی ہے، تقرر و تبادلے کیلئے بڑی رشوت دی جاتی ہے۔