یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں میں 2 بچے شہید
یمن کے نہتے عربوں پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے تازہ ترین ہوائی حملے میں 2 بچے شہید ہوگئے ہیں۔