کشمیری مظاہرین کو پتھروں کا جواب گولیوں سے دیا جائےگا
ہندوستانی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ کشمیر میں پتھراؤ کرنے والے مظاہرین کو گولیوں سے جواب دیا جائے گا۔