World News in Urdu
Декабрь
2018

Новости за 17.12.2018

Ur.mehrnews.com 

فرانس کی سڑکوں پر فقیروں کا رش

کرسمس کے موقع پر غیر ملکی سیاح فرانس کے زرق و برق اور چمک و دھمک کو دیکھنے میں مصروف ہوتے ہیں جبکہ پیرس کی گلی کوچوں اور سڑکوں پر بہت سے فقیروں کو جھونپڑیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سکیورٹی اور دفاعی امور پر مذاکرات ممکن نہیں / ایران کے خلاف امریکی پروپیگنڈہ ناکام

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کے ساتھ مالی معاملات طبی اور غذائی مواد تک محدود نہیں ہیں اور ایران اپنے سکیورٹی اور دفاعی امور پر کسی سےمذاکرات نہیں کرےگا۔

Ur.mehrnews.com 

مرغا، ذبح خانہ سے دکان تک

مرغا کی قیمت میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے اس وقت ایک کلو مرغ کی قیمت 13 ہزار تومان تک پہنچ گئی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

مسئلہ کشمیر صرف مذاکرات سے حل ہوگا

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر صرف مذاکرات سے حل ہوگا، کشمیریوں کے قتل عام کا معاملہ ہر سطح پر اٹھائیں گے۔

Ur.mehrnews.com 

فیصل رضا عابدی پر فرد جرم عائد

اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کے خلاف بیان دینے پر فیصل رضا عابدی پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔