مسئلہ کشمیر صرف مذاکرات سے حل ہوگا 17.12.2018 12:42 Ur.mehrnews.com پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر صرف مذاکرات سے حل ہوگا، کشمیریوں کے قتل عام کا معاملہ ہر سطح پر اٹھائیں گے۔