مغربی ایشیا میں صلح و ثبات کے عنوان سے سمینار
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں سابق وزير خآرجہ کمال خرازی کی موجودگی میں مغربی ایشیا میں صلح و ثبات کے عنوان سے سمینار منعقد ہوا۔