رواں سال 80 صحافیوں کو قتل کیا گیا 18.12.2018 20:38 Ur.mehrnews.com میڈیا واچ ڈاگ کی نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سال 2018 میں قتل کیے گئے صحافیوں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔