World News in Urdu
Декабрь
2018

Новости за 18.12.2018

Ur.mehrnews.com 

پاکستان ہمیشہ کے لیے بدلنے والا ہے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد پاکستان کو حقیقی فلاحی ریاست بنانا ہے اور پاکستان ہمیشہ کے لیے بدلنے والا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا درس خارج

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے درس خارج سے قبل پیغمبر اکرم (ص) کی ایک حدیث کی روشنی میں ریاست طلبی کے آخروی نقصانات کے بارے میں آگاہ فرمایا۔

Ur.mehrnews.com 

رواں سال 80 صحافیوں کو قتل کیا گیا

میڈیا واچ ڈاگ کی نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سال 2018 میں قتل کیے گئے صحافیوں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ٹوئٹر پر ہیکروں کا حملہ ناکام

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے کہا ہے کہ چین اور سعودی عرب سے غیر معمولی مداخلت کی کوششوں کو ناکام بنادیا گیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ٹویٹر پر ہیکروں کا حملہ ناکام

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر نے کہا ہے کہ چین اور سعودی عرب سے غیر معمولی مداخلت کی کوششوں کو ناکام بنادیا گیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

شمالی کوریا کی امریکہ کو دھمکی

شمالی کوریا نے امریکی کی جانب سے عائد کی گئی حالیہ پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ واشنگٹن کے اقدامات سے جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کا راستہ ہمیشہ کے لیے بند ہوجائے گا۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ وزیر داخلہ پر ٹیکسی ڈرائیور کا اعتراض

یوم حمل و نقل کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ عبد الرضا رحمانی فضلی پر ایک ٹیکسی ڈرائیور نے اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکسی کے وسائل روزبروز مہنگے ہورہے ہیں جس کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔