World News in Urdu

امریکی مسلمان خاتون اسرائیل کی حمایت نہ کرنے پر نوکری سے برطرف

امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک اسکول نے مسلم خاتون پیتھا لوجسٹ کو اسرائیل کی حمایت سے متعلق حلف اٹھانے سے انکار پر نوکری سے فارغ کردیا۔

Читайте на сайте