World News in Urdu

فلم/ حضرت معصومہ (س) کے حرم میں خطبہ خوانی کی تقریب

قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر میں خطبہ خوانی کی تقریب منعقد ہوئی ، جس میں زائرین اور مجاورین کی بڑی تعداد موجود تھی۔

Читайте на сайте