World News in Urdu

دفاع مقدس کی روایت بیان کرنے والے راویوں کے اعزاز میں تقریب منعقد

دفاع مقدس میوزیم میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سلامی کی موجودگی میں دفاع مقدس کی روایت بیان کرنے والے راویوں کے اعزاز میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔

Читайте на сайте