World News in Urdu

امریکہ کی قومی سلامتی کے لیے چین سب سے بڑا خطرہ بن گیا

امریکی کاؤنٹر انٹیلی جنس اور سکیورٹی سینٹر کے سربراہ بل ایونینا نے کہا ہے کہ امریکہ کی قومی سلامتی کے لیے چین اب روس سے بڑا خطرہ ہو گیا ہے۔

Читайте на сайте