شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی 20.12.2018 13:18 Ur.mehrnews.com شام ميں امریکی فوج داعش کا بہانہ بنا کر غیر قانونی طور پر داخل ہوئی جس نے شام کے بعض علاقوں پر اب بھی غیر قانونی قبضہ جما رکھا ہے۔