World News in Urdu
Декабрь
2018

Новости за 20.12.2018

Ur.mehrnews.com 

صدر روحانی کا انقرہ میں استقبال

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا ترکی کے دارالحکومت انقرہ پہنچنے پر ترک صدر رجب طیب اردوغان نے باقاعدہ اوروالہانہ استقبال کیا۔

Ur.mehrnews.com 

عمران خان نے پاکستانی عوام کو مہنگائی کا طوفان دیا

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف نے وزیر اعظم عمران خان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی موجودہ حکومت نے عوام کو مہنگائی کا طوفان دیا ہے جس کے باعث غریب آدمی کو سمجھ نہیں آرہی کہ وہ کیا کرے۔

Ur.mehrnews.com 

یوکرائن میں فوجی مشقیں

یوکرائن اور روس کے درمیان کشیدگی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ یوکرائن کے فوجیوں نے فوجیم شقوں کا بھی آغاز کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

شیعہ اور سنی کے درمیان اختلافات پیدا کرنے والے افراد جاہل ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے شیعوں اور سنیوں کو اسلام کے دو قوی اور مضـوط بازو قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ شیعہ اور سنی کے درمیان اختلافات پیدا کرنے والے افراد جاہل ہیں۔