ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا صوبہ ہرمزگان کا دورہ 20.12.2018 13:07 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر علی لاریجانی نے صوبہ ہرمزگان کے دورے کے دوران مختلف ترقیاتی پراجیکٹوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔