سعودی عرب اور امارات کے ولیعہد پاکستان کا دورہ کریں گے
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اور متحدہ عرب امارات کے ولیعہد شیخ زاید پاکستان کاد ورہ کریں گے۔