تحریک انصاف کی آصف زرداری کی نااہلی کیلئےدرخواست دائر 20.12.2018 17:03 Ur.mehrnews.com پاکستان تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کی نااہلی کیلئےدرخواست الیکشن میں جمع کرادی ہے۔