صدر روحانی کا انقرہ میں استقبال 20.12.2018 17:01 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا ترکی کے دارالحکومت انقرہ پہنچنے پر ترک صدر رجب طیب اردوغان نے باقاعدہ اوروالہانہ استقبال کیا۔