World News in Urdu

صوبہ قم میں تبلیغات اسلامی کے ڈائریکٹر کی معرفی کی تقریب

سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی کی موجودگی میں صوبہ قم میں تبلیغات اسلامی کے نئے ڈائریکٹر کی معرفی اور سابق ڈائریکٹر کی الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔

Читайте на сайте