امریکی وزیر دفاع اپنے عہدہ مستعفی ہوگئے 21.12.2018 12:03 Ur.mehrnews.com امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے ناراض امریکی وزیر دفاع جیمزمیٹس نے عہدہ چھوڑ دیا ہے۔