World News in Urdu
Декабрь
2018

Новости за 21.12.2018

Ur.mehrnews.com 

کرج میں ہوا ابر آلود

ایران کے صوبہ البرز میں ہوا ابر آلود ہے اور اس صوبہ میں بارش اور برف باری کا امکان ہے۔

Ur.mehrnews.com 

مالی بد عنوانی اور مہنگائی دشمن کی سازش/ امریکہ مفسد فی الارض ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے دنیا میں امریکہ کی طرف سے فساد برپا کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ مفسد فی الارض ہے ملک میں مالی بدعنوانی اور مہنگائی دشمن کی گہری سازش کا نتیجہ ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ہمدان میں شدید برف باری

ایران کے صوبہ ہمدان میں شدید برف باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں سردی کی لہر میں اضافہ ہوگیا ہے۔