اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی نوجوان شہید
فلسطین میں غاصب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی نوجوان شہید اور 2 صحافیوں سمیت 40 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔