World News in Urdu
Декабрь
2018

Новости за 22.12.2018

Ur.mehrnews.com 

فلم/ ایرانی سپاہ کا اقتدار

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خلیج فارس میں بارہویں پیغمبر اعظم فوجی مشقوں ميں اپنے اقتدار کا شاندار ثبوت پیش کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امداد کے بدلے کوئی جنگ نہیں لڑیں گے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سےملنے والی امداد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امداد کے بدلے کوئی جنگ نہیں لڑیں گے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ سپاہ کی بری اور بحری کارروائی

خلیج فارس میں پیغمبر اعظم 12 نامی فوجی مشقوں میں ایرانی سپاہ نے پہلی بار دفاعی ڈاکٹرین کے تحت ہجومی کارروائی کا شاندار تجربہ کرتے ہوئے ایک جزیرے پر قبضہ کیا اور فوجیوں کو سرعت کے ساتھ جابجا کیا۔

Ur.mehrnews.com 

شب یلدا نرسوں کے ہمراہ

کچھ افراد ایسے ہیں جو شب یلدا ( سال کی طولانی شب ) کو اپنے اہلخانہ کے ہمراہ نہیں منعقد کر سکتے جن میں نرسیں بھی شامل ہیں ۔ جنھوں نے شب یلدا بیماروں کے ہمراہ منعقد کی۔

Ur.mehrnews.com 

مذاکرات ہی مسائل کے حل کا واحدراستہ ہیں

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ امن ہی سب کے مفاد میں ہے، دوستی اور امن کی پیشکش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔مذاکرات ہی مسائل کے حل کا واحدراستہ ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ اسرائیلی فوجیوں کا غزہ میں فلسطینیوں پر حملہ

اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں وطن واپس نامی ریلیوں میں شریک مظآہرین پر حملہ کرکے 3 افراد کو شہید اورمتعدد کو زخمی کردیا ہے جبکہ امیرکہ نواز عرب حکمراں فلسطینیوں پر ہونے والےماسرائیلی مظالم پر خاموش تماشائي بنے ہوئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

صوبہ خراسان جنوبی میں 15 سال سے خشکسالی

ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں 15 سالہ خشکسالی کے نتیجے میں 80 فیصد زراعت کو نقصان پہنچا ہے اور بعض گاؤں کے باشندوں کو حتی پینے کے پانی کی دستیابی میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔