حماس اور ایران کے تعلقات بہترین سطح پر ہیں 22.12.2018 16:52 Ur.mehrnews.com فلسطینی تنظیم حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ حماس اور ایران کے تعلقات بہترین اور مطلوب سطح پر ہیں۔