امداد کے بدلے کوئی جنگ نہیں لڑیں گے
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سےملنے والی امداد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امداد کے بدلے کوئی جنگ نہیں لڑیں گے۔