انڈونیشیا میں سونامی سے ہلاکتوں کی تعداد 168 تک پہنچ گئی
انڈونیشیا میں تباہ کن سونامی میں اب تک 168 افراد ہلاک اور 745 زخمی ہو گئے جب کہ 100 سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔