World News in Urdu
Декабрь
2018

Новости за 23.12.2018

Ur.mehrnews.com 

شامی قوم نے پائداری کے ساتھ امریکہ کو ملک سے فرار ہونے پر مجبور کردیا

شام کے صدر بشار اسد کی سیاسی اور ذرائع ابلاغ کی مشیر نے کہا ہے کہ شامی قوم اور فوج نے استقامت اور پائداری کے ساتھ شام میں غیر قانونی طور پر داخل ہولے والی امریکی فوج کو فرار ہونے پر مجبور کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم کی پولیس کو عوام کی نظروں ميں مقتدر، عادل اور ہوشیار بنانے پر تاکید

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پولیس کے سربراہ اور بعض اعلی افسروں اور اہلکاروں سے ملاقات میں فرمایا: پولیس کو اس طرح عمل کرنا چاہیے تاکہ عوام انھیں مقتدر ، عادل اور ہوشیار قراردیں۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کو یمن پر مسلط کردہ جنگ میں تاریخی شکست کا سامنا

سعودی عرب میں امریکہ کے سابق سفیر نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو یمن پر مسلط کردہ جنگ میں کامیابی کے بجائے تاریخی شکست کا سامنا ہے اور انسانی حقوق کے حوالے سے یمن جنگ میں سعودی عرب کا چھپا ہوا مکروہ چہرہ بھی نمایاں ہوگيا ہے۔