جزیرہ قشم میں پیغمبر اعظم 12 نامی فوجی مشقوں کی جھلکیاں
اسلامی جمہوریہ ایران کے جزیرے قشم میں ایرانی مسلح افواج نے بارہویں مرحلے کی پیغمبر اعظم فوجی مشقوں میں اپنی مہارتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔