انڈونیشیا میں تباہ کن سونامی سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 222 تک پہنچ گئی
انڈونیشیا میں تباہ کن سونامی میں 222 افراد ہلاک اور 800 سے زائد زخمی ہو گئے جب کہ درجنوں افراد لاپتہ ہیں۔