World News in Urdu

ایرانی صدر کا انڈونیشیا کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے انڈونیشیا میں سونامی کے باعث سیکڑوں افراد کے جاں بحق ہونے پر انڈونیشیا کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا ہے۔

Читайте на сайте