World News in Urdu
Декабрь
2018

Новости за 24.12.2018

Ur.mehrnews.com 

ایران کا عالمی سامراج کے خلاف مقابلہ حقیقت اور صداقت پر مبنی ہے

فلسطینی تنظیم فتح کی مرکزی کمیٹی کے رکن نے ایران کی طرف سے فلسطینی عوام کی حمایت کو خلوص اور صداقت پر مبنی قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ ایران کی جانب سے عالمی سامراج کے خلاف مقابلہ حقیقت اور صداقت پر مبنی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

نواز شریف کو 7سال قید کی سزا / کمرہ عدالت سے گرفتار

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں 7سال قید کی سزا سنا دی ہے جبکہ نواز شریف کو کمرہ عدالت سے ہی گرفتار کرلیا گیا ہے ۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ سوشل میڈیا پر سعودی عرب کے سنگین جرائم کے خلاف طوفان برپا ہوگیا

سعودی عرب کی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ساز باز اور اتحاد کے بعد عالم اسلام میں سعودی عرب کے خلاف طوفان برپا ہوگیا ہے اور سوشل میڈیا پر سعودی عرب کی ساختہ اشیاء کے بائيکاٹ کے مطالبہ نے ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

پینٹاگون نے آدھی امریکی فوج کو افغانستان سے واپس بلانے کی مخالفت کردی

امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کی جانب سے حکمت عملی دستاویزات کانگریس میں جمع کروادیے گئے جس میں انہوں نے واضح طور پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا افغانستان سے تقریباً آدھی امریکی فوج واپس بلانے کے فیصلے کی مخالفت کی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

انڈونیشیا میں تباہ کن سونامی

انڈونیشیا میں تباہ کن سونامی کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 281 جبکہ زخمیوں کی تعداد 843 تک پہنچ گئی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے وزير خارجہ کی افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور افغان صدر اشرف غنی کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں خطے کی صورتحال اور دونوں ملکوں کے مابین باہمی تعلقات پر گفتگو کی گئی۔