پاکستان کے وزير خارجہ آج تہران کا دورہ کریں گے 24.12.2018 11:06 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی آج تہران کا دورہ کریں گے۔