فلم/ آیت اللہ شاہرودی کی طبیعت کافی ناساز 24.12.2018 14:50 Ur.mehrnews.com مجمع تشخيص مصلحت نظآم کے سربراہ آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کی طبیعت کافی ناساز ہے عوام سے ان کے لئے دعا کی استعا کی گئي ہے۔