ماسکو میں پاکستانی وزیر خارجہ کی روسی وزير خارجہ سے ملاقات
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ماسکو پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے روسی وزیر خارجہ لاوروف سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔