World News in Urdu
Декабрь
2018

Новости за 26.12.2018

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مرحوم آیت اللہ شاہرودی کے پیکر پر نماز جنازہ ادا کی

تہران میں مصلائے امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کے پیکر پاک پر نماز جنازہ ادا کی ہے ۔ نماز جنازء میں صدر روحانی، اسپیکر علی لاریجانی اور عدلیہ کے سربراہ نے بھی شرکت کی۔

Ur.mehrnews.com 

بنگلہ دیش میں اپوزیشن جماعتوں10 ہزار سے زائد کارکنان گرفتار

بنگلہ دیش کی اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ رواں ہفتے ہونے والے انتخابات کے پیشِ نظر پولیس نے حزبِ اختلاف کی جماعتوں سے تعلق رکھنےوالے ساڑھے 10 ہزار سے زائد کارکنان کو حراست میں لے لیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ شہدائے کربلا کی ضریح نصب کے اختتامی مرحلے

قم میں شہدائے کربلا کی ضریح نصب کے اختتامی مرحلے میں ہے اس سال 17 ربیع الاول کو اس ضریح کی قم میں رونمائی ہوئی جس کے بعد اسے کربلا روانہ کردیا گیا جہاں یہ ضریح نصب کے اختتامی مرحلے ميں ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ہورالعظیم تالاب میں پرندوں کی واپسی

اس سال بارش زیادہ ہونے کی وجہ سے ہور العظیم تالاب میں پانی کافی مقدار میں جمع ہوگیا اور فصل سرما کے موقع پر اس تالاب میں پرندوں کی واپسی کا قوی امکان ہے۔

Ur.mehrnews.com 

کراچی پولیس نے شہید علی رضا عابدی کے سکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا

پاکستان کے شہر کراچی میں انویسٹی گیشن پولیس نے ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی اور شیعہ سیاسی رہنما سید علی رضا عابدی کے قتل کی تفتیش کے لیے ان کے گھر پر تعینات سکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا ہے۔