مرحوم آیت اللہ شاہرودی کے پیکر سے الوداعی تقریب 26.12.2018 11:57 Ur.mehrnews.com تہران میں مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ مرحوم آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کے پیکر پاک کے ساتھ الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔