سوڈان میں مظاہرین کا صدر عمر البشیر سے استعفی کا مطالبہ
سوڈان میں صدر عمر البشیر کے خلاف مظاہروں کا س لسلہ جاری ہے جہاں مظاہرین 29 سال سے صدر کے عہدے پر فائز عمر بشیر سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔