پولینڈ میں بے گھر افراد کی عمارت میں آگ لگنے سے 6 افراد ہلاک
پولینڈ کے دارالحکومت وارسا کے قریبی ضلع میں لکڑی کی بنی ہوئی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 6 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہو گئے ہیں۔