پشاور میں گھر کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق 27.12.2018 12:27 Ur.mehrnews.com پاکستان کے شہر پشاور میں دین بہار کالونی میں گھر کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔