World News in Urdu
Декабрь
2018

Новости за 27.12.2018

Ur.mehrnews.com 

شیخ رشید احمد نے رانا ثنا اللہ کو بدبودار آدمی قراردیدیا

پاکستان کے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثنا اللہ پرشدید تنقید کرتے ہوئے اسے بدبودار آدمی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ رانا ثناءاللہ سے متعلق بات کرنے کے لیے رومال ساتھ رکھنا ضروری ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ قم میں مرحوم آیت اللہ شاہرودی کی مجلس عزا میں علماء اور طلاب کی بھر پور شرکت

قم میں مسجد اعظم میں مرحوم آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کی یاد میں رہبر معظم کی طرف سے منعقد مجلس عزا میں مراجع عظام ، علماء، طلاب ، اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ بڑی تعداد میں عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔

Ur.mehrnews.com 

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں آیت اللہ شاہرودی کی یاد میں مجلس ترحیم

تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای ، بعض اعلی حکام اور عوام کے مختلف طبقات کی موجودگي میں مرحوم آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔

Ur.mehrnews.com 

قم میں آيت اللہ ہاشمی شاہرودی کی تشییع جنازہ

قم میں مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ اور ایرانی عدلیہ کے سابق سربراہ مرحوم آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں علماء ، فضلاء اور عوام کے مخۃلف طبقات نے شرکت کی۔