سعودی عرب کے وزير خارجہ عادل الجبیر عہدے سے برطرف
سعودی عرب کے ڈکٹیر بادشاہ شاہ سلمان نے کابینہ میں فوری تبدیلی کا فرمان صادر کرتے ہوئے وزیر خارجہ عادل الجبیر اور وزیر اطلاع رسانی کو عہدوں سے برطرف کردیا ہے۔